ابنا: پاکستان پشاور میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ذاکر اہلبیت (ع) عمران علی کی نماز جنازہ علامہ سید عالم الموسوی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔ جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ بعد ازاں شہید کا جسد خاکی جلوس کی صورت میں زرگر آباد قبرستان لایا گیا۔ جہاں تدفین کی گئی۔ قبل ازیں شہید کی میت کے ہمراہ گنج کویاٹی روڈ پر احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ اس موقع پر پولیس کے اعلٰی حکام کی مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی پر دھرنا ختم کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
27 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 403759
ذاکر اہلبیت (ع) شہید عمران علی کی نماز جنازہ علامہ سید عالم الموسوی کی اقتدا میں ادا ہو گئی۔